Showing posts with label حلقہ ارباب ذوق. Show all posts
Showing posts with label حلقہ ارباب ذوق. Show all posts
Saturday, August 1, 2009
Saturday, July 25, 2009
حلقہ ارباب ذوق
Thursday, July 23, 2009
Saturday, July 11, 2009
”آکسیجن“
حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد
کے زیرِ اہتمام ممتازافسانہ نگار ،صحافی اوردانشور نجم الحسن رضوی کے افسانوں کے تازہ مجموعہ ”آکسیجن“کی تعارفی تقریب اکادمی ادبیاتِ پاکستان (کانفرنس ہال) , 10جولائی 2009 ,صدارت : جناب پروفیسر فتح محمدملک مہمان ِخصوصی :ڈاکٹررشیدامجدمضامین: منشا یاد، محمد حمید شاہد، فریدہ حفیظ
Tuesday, July 7, 2009
Saturday, July 4, 2009
حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد
حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے اجلاس کا ایک منظر،
اس اجلاس کی صدارت علی محمد فرشی نے کی ۔ قمر زمان نے پنجابی افسانہ اور حضرت شام نے پنجابی نظم تنقید کے لیے پیش کی
Labels:
اسلام آباد,
افسانہ,
پنجابی,
حضرت شام,
حلقہ ارباب ذوق,
علی محمد فرشی,
قمر زمان,
نظم
Saturday, June 27, 2009
Saturday, June 20, 2009
میرے دن گزر رہے ہیں، آصف فرخی

میرے دن گزر رہے ہیں، آصف فرخی کے افسانوں کا تازہ مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا تجزیاتی مطالعہ حلقہ ارباب ذوق ،اسلام آباد کے اےک خصوصی اجلاس میں ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت مسعود مفتی نے کی، کشور ناہید ،افتخار عارف،منشایاد، محمد حمید شاہداور امجد طفیل نے افسانوں کاتجزیہ کیا ۔ جب کہ آصف فرخی نے اپنا افسانہ ”ویلنٹائن “ پیش کیا

In the critical analysis session of fiction book “Mere Din Guzar Rahe Hain” of Dr Asif Farrukhi, eminent fiction writers Mansha Yaad, M.Hameed Shahid & Amjad Tufail are presenting their critical essays while Masood Mufti is presiding over the session of Halqa Arbab e Zauq Islamabad. Iftkhar Aarif and Kishwer Naheed; the Chief Guest and other writers are also available on the juncture.
Labels:
اسلام آباد,
افتخار عارف,
افسانہ,
حلقہ ارباب ذوق,
محمد حمید شاہد,
منشایاد
Saturday, June 6, 2009
Thursday, May 28, 2009
عاصم بٹ
تھوتھن بھنورا

محمد حمیدشاہد حلقہ ارباب ذوق ۔اسلام آباد کے اجلاس منعقدہ رائیٹرز ہاﺅس ،اکادمی ادبیات اسلام آباد میں اپنا افسانہ”تھوتھن بھنورا “ پیش کر رہے ہیں ۔ اس اجلاس کی صدارت حسن عباس رضا نے کی ۔
Labels:
”تھوتھن بھنورا “,
اﺅس,
اسلام آباد,
افسانہ,
حسن عباس رضا,
حلقہ ارباب ذوق,
محمد حمیدشاہد
Monday, May 25, 2009
Subscribe to:
Posts (Atom)


