ڈاکٹر انور زاہدی کے افسانوں کے تیسرے مجموعہ
مندر والی گلی کی تقریب کے بعد، ڈاکٹر نوازش علی، محمد منشایاد، محمد حمید شاہد،صاحب کتاب، فتح محمد ملک، فہمیدہ ریاض،منظر نقوی،ڈاکٹر سرور کامران اور خالد فتح محمد ، یہ تقریب حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقد ہوئی ۔