Saturday, August 8, 2009

رات کی دھوپ


رات کی دھوپ

اکادمی ادبیات کر زیر اہتمام ثروت محی الدین کے سفرنامے رات کی دھوپ کے حوالے سے منعقدہ تقرےب کی جھلکیاں

بابابلھے شاہ پر مکالمہ

حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے اجلاس کی جھلکیاں ۔ منشایاد کی صدارت میں منعقدہ اس اجلاس میںثروت محی الدین نے بابا بلھے شاہ کے حوالے سے گفتگو کی جس پر شرکا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ بعد ازاں نصرت مقبول کی غزل بھی زیر بحث آئی ۔




Thursday, August 6, 2009

فکشن نگار فاروق خالد کی اسلام آباد آمد

ایک تقریب کے بعد تین فکشن نگار دوست ، محمد عاصم بٹ، محمد حمید شاہد اور فاروق خالد اکادمی ادبیات پاکستان ،اسلام آباد میں