Showing posts with label ڈاکٹررشیدامجد. Show all posts
Showing posts with label ڈاکٹررشیدامجد. Show all posts

Saturday, July 11, 2009

”آکسیجن“


حلقہ اربابِ ذوق اسلام آباد
کے زیرِ اہتمام ممتازافسانہ نگار ،صحافی اوردانشور نجم الحسن رضوی کے افسانوں کے تازہ مجموعہ ”آکسیجن“کی تعارفی تقریب اکادمی ادبیاتِ پاکستان (کانفرنس ہال) , 10جولائی 2009 ,صدارت : جناب پروفیسر فتح محمدملک مہمان ِخصوصی :ڈاکٹررشیدامجدمضامین: منشا یاد، محمد حمید شاہد، فریدہ حفیظ