Muhammad Hameed Shahid
محمد حمید شاہد Fiction Writer/Critic
Saturday, August 8, 2009
بابابلھے شاہ پر مکالمہ
حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے اجلاس کی جھلکیاں ۔ منشایاد کی صدارت میں منعقدہ اس اجلاس میںثروت محی الدین نے بابا بلھے شاہ کے حوالے سے گفتگو کی جس پر شرکا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ بعد ازاں نصرت مقبول کی غزل بھی زیر بحث آئی ۔
محمد حمید شاہد ، ثروت محی الدین ،منشایاد،
محمد حمید شاہد ، نصرت مقبول ، منشایاد،مظہر مسعود،ثروت محی الدین، منظر نقوی
محمد حمید شاہد ، نصرت مقبول ، منشایاد
Newer Post
Older Post
Home